مائیکل جیکسن کی کیلی فورنیا میں جائیداد فروخت کر دی گئی

لاس اینجلس (این این آئی)آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی کیلی فورنیا میں جائیداد فروخت کردی گئی،نیور لینڈ نامی محل میں چھوٹا سا چڑیا گھر اور تھیم پارک بھی بنایا گیا تھا۔گزشتہ ماہ امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک اعلی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے والد جو جیکسن

اپنے بیٹے کے کسی بھی اثاثے کے حق دار نہیں ہیں۔ جیکسن نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ ان کی کوئی باقاعدہ آمدنی نہیں ہے اور گزشتہ کئی برسوں سے وہ اپنے بیٹے کے پیسوں پر جیتے رہے ہیں جو انہیں ان کی بیوی کیتھرین کے ذریعے ملتے ہیں۔دوسری جانب مائیکل جیکسن کی اچانک موت کے بعد ان کے وصیت نامہ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انہوں نے اپنے باپ کو جائیداد سے علیحدہ رکھا تھا لیکن اپنی ماں اور بچوں کا وصیت میں ذکر کیا تھا۔چند ماہ قبل عدالت نے ان کی ماں کیتھرین جیکسن اور بچوں کے لیے ماہانہ وظیفہ منظور کیا تھاجب وزیراعظم عمران خان نے مجھے ڈانٹا تھا تو مجھے بہت غصہ آیا تھا، شاہ رخ خان کا انکشاف خالق نگر(این این آئی)پاکستان شوبزانڈسٹری کی ناموراداکارہ صاحبہ نے ایک عرصہ بعد شوبزکی دنیا میں دوبارہ سے قدم رکھ دیا،اداکارہ صاحبہ ان دنوں سیریلز’’بولتے افسانے‘‘اور’’دلنشین اوروہ‘‘کی شوٹنگزمیں حصہ لے رہی ہیں جن کی شوٹنگزگزشتہ روزلاہورمیں کی گئی،ان دونوں سیریلزمیں صاحبہ مرکزیکرداراداکررہی ہیں،ان سیریلزمیں ریحان جعفری،طاہرٹھاکر،صوفیہ ملک ،دعا خان بھی اہم کرداروں میں جلوہ گرہوں گے،ڈی اوپی نجف عباس،ہدایات کبیرمغل کی ہیں،ان دونوں سیریلزکونجی ٹی وی پر مکمل ہوتے ہی آن ایئرکردیا جائے گا،ایک ملاقات کے دوران اداکارطاہرٹھاکر نے بتایا کہ اداکارصاحبہ ایک عمدہ فلم

سٹارہیں جنہوں نے ایک عرصے بعد شوبزکی دنیا میں واپسی کی ہے ،صاحبہ بہت اچھی سٹارہیں ،یہ دونوں سیریلیزصاحبہ کی پرستاروں کے لئے ایک گفٹ ثابت ہوں گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close