ارطغرل غازی کے شہر سے سونے کے بھاری ذخائر دریافت کل مالیت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

انقرہ(پی این آئی)ترکی میں ارطغرل غازی کے شہر سوگت سے اربوں ڈالر مالیت کے ٹنوں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے زرعی شعبے اور کریڈٹ کارپوریٹیوز کے سربراہ فہراتین پوئراز نے تصدیق کی ہے کہ

ترکی کے علاقے سوگت سے تقریبا 100 ٹن سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سونے کی مقدار کا اندازہ 35 لاکھ اونس یعنی 99 ٹن لگایا گیا ہے اور اس کی قیمت 6 ارب ڈالر سے زائد بنتی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں