سعودی شاہی خاندان میں اہم شہزادی کا انتقال ،سوگ کی فضا طاری ہو گئی

ریاض (این این آئی)سابق سعودی بادشاہ شاہ فیصل کی صاحبزادی شہزادی حصہ انتقال کر گئیں،ریاض میں تدفین کی گئی ۔عرب میڈیا نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ ایوان شاہی نے شہزادی حصہ بنت فیصل بن عبدالعزیز کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے

مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close