کورونا کیسز میں کمی کارجحان، حالات بہتر ہونے لگے، دعویٰ کر دیا گیا

لیڈز(پی این آئی)برطانوی قومی شماریات کے دفتر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے اور پہلے کی نسبت یہ تعداد کم ہوتی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف سکولوں میں بچوں کے کیسز کی تعداد بڑھتے دکھائی دے رہی ہے ۔اعداد و شمار انگلینڈ

میں دوسرا لاک ڈاون شروع ہونے کے نو دن بعد ، 14 نومبر تک ریکارڈ کیا گیا ہے ۔شمال مغرب اور مڈلینڈ میں کورونا کیسز کی تعداد کم ہو رہی ہے لیکن یہ لندن اور جنوب مشرق میں تعداد ابھی بھی بڑھ رہی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close