دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟ ہوشربا تفصیلات

بیجنگ(پی این آئی)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں،۔دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعداد5کروڑ38 لاکھ82 ہزار949ہوگئی ہے،امریکہ1

کروڑ9 لاکھ810مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت87لاکھ73ہزار479مصدقہ کیسزکےساتھ دوسرے اور برازیل 58لاکھ48 ہزار959مصدقہ کیسز کیساتھ تیسرے نمبرپرہے۔فرانس میں مصدقہ کیسزکی تعداد19لاکھ15ہزار713اور روس میں18لاکھ 87ہزار836جبکہ سپین میں مصدقہ کیسز کی تعداد14لاکھ58ہزار591تک پہنچ گئی ہے۔برطانیہ میں مصدقہ کیسزکی تعداد 13لاکھ47ہزار907اور ارجنٹائن میں مصدقہ کیسزکی تعداد13لاکھ4ہزار846،کولمبیا میں مصدقہ کیسزکی تعداد 11لاکھ 91ہزار634تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 92ہزار428 ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close