سب سے بڑے غریب آبادی والے صوبے سےغربت کا مکمل خاتمہ کردیا گیا

کھن منگ(شِنہوا)جنوب مغربی چین کا صوبہ یوننان جہاں گزشتہ سال کے اختتام پر سب سے زیادہ غریب آبادی باقی رہ گئی تھی،نے مطلق غربت کا مکمل خاتمہ کردیاہے،یہ بات حکام نے ہفتہ کو بتائی۔صوبائی دفتر برائے خاتمہ غربت کے ڈائریکٹر ہوانگ یونبو نے کہا کہ صوبے کی آخری 9 کانٹیوں کو غربت کا شکار کانٹی کی

فہرست سے خارج کردیاگیا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس صوبے کی غربت کا شکار تمام 88کانٹیوں نے غربت سے نجات حاصل کرلی ہے۔۔۔۔

close