ٹرمپ تھوڑا حوصلہ رکھیں، گریٹا تھنبرگ کا ٹرمپ کو کرارا جواب

واشنگٹن(آئی این پی)ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سال 2019 کا بدلہ لیتے ہوئے انہیں صبر اور حوصلہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔سال 2019 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گریٹا تھنبرگ کا مذاق اڑایا تھا جب انہیں ٹائم میگزین کی سالانہ شخصیت کے

لیے نامزد کیا گیا تھا، اب گریٹا نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرمپ کو ان کے ہی اپنے ٹوئٹ سے انہیں کرارا جواب دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close