صدارتی انتخابات کے نتائج مرضی کے برعکس آنے پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے بڑی دھمکی دیدی، کیا کریں گی؟

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ دوسری طرف ڈیموکریٹک پارٹی کی خاتون لیڈر اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج ان کی مرضی کے برعکس آئے تو وہ ایوان نمائندگان میں مداخلت کریں گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پیلوسی نے کہا کہ اگر ڈیموکریٹک قیادت کے ہاں انتخابات کے نتائج ان کی مرضی کے خلاف آئے تو سنہ 2020 کے صدارتی انتخابات کے بارے میں فیصلہ کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں