خوش قسمتی کے لمحات، پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس پہنچ گئیں، کتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟

اسلام آباد /مدینہ منورہ(این این آئی)پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں پروازیں حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ اتوار کو پرواز 9713 کے ذریعے 46عمرہ زائرین اسلام آباد سے مدینہ پہنچے ،لاہور سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں 50 سے زائد عمرہ زائرین سوار سوار تھے ،پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے مسافروں کو

تین دم قرنطینہ میں رہنا پڑے گا،مدینہ اور جدہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ چیک کیے گئے،سعودی عرب جانے پہنچنے والے مسافروں کا ٹمپریچر بھی چیک کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close