واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ کے صدارتی انتخاب کے درمیان میں صرف ایک دن باقی، 3نومبر کو کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے، صدر ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے کیا امید لگا لی؟، امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم عروج پر ہے۔ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے منی سوٹا میں
عوام کونسلی ناانصافی کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کرتے کہا ہے کہ ٹرمپ سفید فیام انتہا پسندی کی مذمت کرنے کو تیار ہیں۔ فیڈرل ایپلز کورٹ نے آخری لمحات پر قوانین تبدیل کر دیئے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تین نومبر کو کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ نتائج ممکنہ طور پر طویل عرصے کیلئے التواء کا شکار کر دے گی۔ جوبائیڈن نے ورکنگ کلاس کی کمر میں چھرا گھونپا اور سیاہ فاموں سے بھی غداری کی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں