گستاخانہ خاکوں پر ترک صدر طیب اردگان نے مسلم امہ کی ترجمانی کر دی، دلیرانہ موقف اختیار کر لیا

استنبول(پی این آئی)گستاخانہ خاکوں پر ترک صدر طیب اردگان نے مسلم امہ کی ترجمانی کر دی، دلیرانہ موقف اختیار کر لیا، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ کوئی بھی حقیقی مسلمان دہشتگرد نہیں ہو سکتا، وہ مسلمان ہی نہیں جو دہشتگرد ہے اور جو دہشتگردی کرتا ہے وہ حقیقی

مسلمان نہیں۔ترک صدر نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم اس دور میں ہیں جب اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی اور مقدس ہستیوں کی توہین کینسر کی طرح پھیل رہی ہے ان اشتعال انگیزیوں پر اسلام کے خلاف حملوں اور گستاخانہ خاکوں پر مسلمانوں کا کھڑے ہونا اعزاز کی بات ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close