عالمی وبا کورونا وائرس میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے نئی وارننگ جاری کر دی

جنیوا(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے نئی وارننگ جاری کر دی، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بارے میں نئی وارننگ جاری کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسم سرما کے آغاز سے قبل ہی یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں کووڈ انیس کے کیسوں

میں بدستور اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ اس عالمی ادارے نے کہاکہ کورونا کی نئی لہر کو روکنے کی خاطر زیادہ فعال انداز اختیار کرنا ہو گا۔ دنیا بھر میں کووڈ سے متاثرہ افراد کی تعداد تینتالیس ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد گیارہ لاکھ کے قریب ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں