عرب ملک نے باضابطہ طور پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے، فلسطینی دیکھتے رہ گئے

ماناما(پی این آئی)عرب ملک نے باضابطہ طور پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے، فلسطینی دیکھتے رہ گئے، اسرائیل اوربحرین نے باضابطہ طورپرسفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں۔مانامامیں ایک تقریب میں بحرین اوراسرائیل کے حکام نے مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی کے ایک مشترکہ اعلامیہ پردستخط کئے۔بحرین

مشرق وسطیٰ میں متحدہ عرب امارات ،مصر،اردن کے بعدچوتھاعرب ملک ہے جس نے اسرائیل کوتسلیم کیاہے۔اس موقع پر بحرین کے وزیرخارجہ عبدالطیف بن راشدالزیانی نے تنازعہ فلسطین کے دوریاستی حل سمیت خطے میں امن کی ضرورت پرزوردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close