دبئی حکومت نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی بڑی سہولت کا اعلان

دبئی (پی این پی) آن لائن ڈیوٹی دینے والے غیر ملکی پروفیشنلز کے لیے دبئی حکام نے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے، دبئی نے آن لائن ڈیوٹی پروگرام متعارف کرایا ہے۔اس کے تحت آن لائن ڈیوٹی دینے والے غیرملکی پروفیشنلز اور ان کے اہل خانہ کو سال بھر کا

اقامہ جاری ہوگا اور یہ قابل توسیع ہوگا۔غیرملکی کارکن اپنی ان کمپنیوں کی جانب سے مطلوبہ کام انجام دیتے رہیں گے جن کے صدر دفاتر دبئی سے باہر واقع ہیں۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دبئی حکام نے آن لائن ڈیوٹی پروگرام کے تحت غیرملکی پروفیشنلز کو اقامہ دینے کے لیے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close