نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

نیو یارک(پی این آئی)نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، نیو یارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اہم ترین اقتصادی مرکز میں ہے۔روز ویلٹ ہوٹل کی ویب سائٹ پر پیغام دیا گیا ہے

کہ31 اکتوبر کو ہوٹل مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ روز ویلٹ ہوٹل قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملکیت ہے، جسے 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close