گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن کورونا وائرس کے 78,500 سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن کورونا وائرس کے 78,500 سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد68,35,656 ہوگئی ہے۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق اس دوارن مزید 971 افراد انتقال کر

گئے، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1,05,526 ہو گئی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close