لندن(پی این آئی)ہمیں ویکسینز کی ضرورت ہے اور کورونا ویکسین کب تکمل جائے گی؟عالمی ادارہ صحت نے امید دلا دیعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ویکسین رواں برس کے آخر تک آنے کی امید ظاہر کی ہے۔انھوں نے ان خیالات کا اظہار عالمی وبا کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او
کے ایگزیکیٹو بورڈ کے دو روزہ اجلاس اختتامی سیشن سے خطاب کے دوران کیا۔سربراہ عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ ہمیں ویکسینز کی ضرورت ہے اور قوی امید ہے کہ سال کے آخر تک کورونا ویکسین مل جائے گی۔عالمی ادارہ صحت کی زیر نگرانی 9 کورونا ویکسینز پر کام جاری ہے، کورونا ویکسین بننے پر سال 2021 کے آخر تک عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس ویکسین کی دو ارب خوراکیں دنیا میں تقسیم کی جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں