واشنگٹن (پی این آئی)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کا معاہدہ ، معاہدے پر ستخط کب کیے جائیں گے؟ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہونگے۔وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق دستخط کی تقریب کی سربراہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں
گے۔متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کا اعلان بھی صدر ٹرمپ نے تیرہ اگست کو وائٹ ہاؤس سے کیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں