ریاست کی آبادی کم کرنے کا کام جاری، 12لاکھ غیر مقامی بھارتی باشندوں کو کشمیر کے ڈومیسائل جاری کر دیئے گئے

سری نگر (آئی این پی ) جموں و کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے غیر مقامی شہریوں کو 12 سے زائد ڈومیسائل جاری کر دیے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر حکومت کے مطابق ڈومیسائل کا اجرا جموں کشمیر کے 20 اضلاع میں کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 2 لاکھ 86 ہزار ڈومیسائل کشمیر ڈویژن اور 9 لاکھ 45 ہزار

ڈومیسائل جموں ڈویژن میں جاری کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close