’’کشمیر ہے میرانام ‘‘ ترکی نے کشمیریوں کیلئے ترانہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ترک عوام کی جانب سے بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے بعد استنبول کے معروف نامہ نغمہ نگار تورگی ایورین نے بھارتی مظالم کے شکار کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک نغمہ لکھا جسے’’ کشمیر ہے میرا ‘‘ کا عنوان دیا ۔ اس نغمے کے یوٹیوب پر اپ لوڈ ہوتے ہی اب تک لاکھوں افراد نےاسکو پسند اورہزاروں نے شیئر کیا ہے ۔ نغمے پر کشمیریوں نے اظہار کرتے ہوئے شاعری کو سراہا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close