ایران نے بین الاقوامی معائنے پرآمادگی ظاہر کر دی، نتائج کیا ہوں گے؟

تہران (پی این آئی)ایران نے بین الاقوامی معائنے پرآمادگی ظاہر کر دی، نتائج کیا ہوں گے؟ ایران نے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کواپنے ایٹمی مقامات تک رسائی فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے اورایران کے جوہری پروگرام کے حکام کے ایک مشترکہ بیان میں کہاگیاکہ فریقین نے ایران کے

ایٹمی پروگرام کے معائنے کے ایک خیرسگالی معاہدے پر اتفاق کیاہے۔اس سے پہلے اقوام متحدہ کے ایٹمی ادارے نے ایران سے ایٹمی سرگرمیوں کے معائنے کا مطالبہ کیاتھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close