گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی بہن نے انہیں ظالم اور جھوٹا قرار دیدیا

واشنگٹن (پی این آئی)گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی بہن نے انہیں ظالم اور جھوٹا قرار دیدیا، ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر کے بیدی نے لنکا ڈھا دی، امریکی صدر کی بہن نے ٹرمپ کو ظالم اور جھوٹا قرار دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ کی بہن مرییانے ٹرمپ بیری نے کہا کہ ٹرمپ کی زندگی میں کوئی

اصول نہیں، ان کا مقصد صرف سپورٹرز کو خوش رکھنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ کی بہن مرییانے ٹرمپ بیری اور ان کی بھتیجی کے درمیان ہونے والی گفتگو 2018 میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن نے کہا کہ ٹرمپ نے یونیورسٹی کے داخلے کے لیے ٹیسٹ بھی کسی اور سے دلوایا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close