خطے کے امن و امان اور کشیدگی کے حوالے سے اہم خبر چین اور بھارت میں اتفاق رائے ہو گیا، آنے والے دنوں میں کیا حکمت عملی اختیار کریں گے؟ جانیئے

لداخ(پی این آئی)چین اور بھارت میں اتفاق رائے ہو گیا، آنے والے دنوں میں کیا حکمت عملی اختیار کریں گے؟ جانیئے۔چین اور بھارت نے سرحد سے فوج واپس بلانے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانےوالے اتفاق رائے کےتحت ویسٹرن سیکٹر میں لائن

آف ایکچوئل کنٹرول پر مکمل فوجی انخلا کے حوالے سے مخلصانہ طورپر کام جاری رکھا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close