ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدراتی امیدوار کون ہو گا؟ فیصلہ کب اور کہاں ہو گا؟ جانیئے

وسکونسن(پی این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدراتی امیدوار کون ہو گا؟ فیصلہ کب اور کہاں ہو گا؟ امریکا کا ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن منگل سے ریاست وسکونسن میں شروع ہوگا، جس سے صدارتی امیدوار بھی خطاب کریں گے۔ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں جو بائیڈن کو صدارت اور

کاملا ہیرئس کو نائب صدارت کا امیدوار بنانے کی توثیق کی جائیگی۔3روزہ کنونشن کے آخری روز جو بائیڈن اور کاملا ہیرئس خطاب کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close