بھارتی پنجاب میں نوجوانوں سے سکھ ریاست خالصتان کا پرچم سرکاری عمارت پر لہرا دیا، ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

نئی دہلی(پی این آئی):بھارتی پنجاب میں نوجوانوں سے سکھ ریاست خالصتان کا پرچم سرکاری عمارت پر لہرا دیا، ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ بھارتی پنجاب میں سرکاری عمارت پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دو نوجوانوں نے موگا شہر کے ڈی سی آفس پر بھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرایا

ہے۔بھارتی پولیس نے دونوں مشتبہ نوجوانوں کو گرفتار کرکےغداری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔خیال رہے کہ بھارت کے یوم آزادی پر آج دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close