حج کے دوران بیت اللہ شریف میں تن تنہا دعا مانگنے والی خوش قسمت خاتون کی تصویر وائرل ہو گئی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) اس سال کے حج کے دوران لی گئی ایک ایسی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون کو دنیا کی خوش قسمت ترین خاتون قرار دیا جارہا ہے۔تصویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون خانہ کعبہ کے سامنے اکیلی عبادت میں مصروف ہیں اوراس وقت ان کے سوا مطافِ کعبہ میں کوئی دوسرا شخص

دکھائی نہیں دے رہا۔ ایسے منفرد لمحات حضرت آدم علیہ السلام کے روئے زمین پرآنے کے بعد شاذونادر ہی رونما ہوئے ہیں کہ کسی مومن نے تنہا کعبہ کا طواف کیا ہو۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close