کورونا سے بچاؤ کے اقدامات، آج سے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا

پیرس(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے اقدامات، آج سے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا۔عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر فرانس بھر میں آج سےماسک کا استمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔فرانس نے کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ماسک پہننے کے قواعد سخت کئے ہیں۔فرانسیسی میڈیا

کے مطابق ماسک استمال نہ کرنے پر 130 یوروجرمانہ عائد ہوگا۔ماسک پہننے کی دوسری دفع خلاف ورزی پر260 یورو جرمانہ ہوگا جبکہ تیسری دفع خلاف ورزی پر جیل جانا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close