امریکہ نے کس ملک کو اپنا حریف نمبر ایک قرار دے دیا؟ خطے کے ملکوں کو کس بڑے عالمی منصوبے میں شامل ہونے کی پیش کش کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) چینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا نے چین کو حریف نمبر ون ڈکلیئر کردیا اسی لیےواشنگٹن بیجنگ کے ہر منصوبے میں رکاوٹیں ڈالتا ہے۔پاکستان میں چین کے سفیر یاو جنگ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں کہاکہ سی پیک سے صرف پاکستان نہیں بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہو گا لیکن

چین کی وجہ سے امریکا سی پیک کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ہماری پیش کش ہے کہ خطے کے دیگر ممالک بھی سی پیک میں شامل ہو کر اس کے ثمرات سے مستفید ہوں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close