6 اعشاریہ 3کی شدت کا تیززلزلہ، گہرائی 10کلو میٹر

بیجنگ (پی این آئی) اتوارکے روز جنوبی بحر اوقیانوس میں واقع جزیرہ ساؤتھ سینڈوچ میں زلزلہ کے تیزجھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق اتوار کی صبح تقریبا 6 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 تھی۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق

زلزلہ کا مرکز سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 60.783 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 25.3145 ڈگری مغربی طول البلد میں تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close