امریکی ریاست آئیڈاہو میں دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ تفصیل جانیئے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ریاست آئیڈاہو میں دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ تفصیل جانیئے۔شمال مغربی امریکہ کی ریاست آئیڈاہو کی کوئی یورڈی آلین جھیل کے اوپر دو ہوائی جہاز آپس میں ٹکراگئے جس کے باعث8افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔کوٹی نائی کانٹی کے شیرف کے دفتر سے

جاری خبر کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق اتوار کی سہ پہر 2بجکر 20منٹ(پاکستانی وقت کے مطابق صبح 2بجکر 20منٹ)پیش آیا۔مقامی حکام کا کہنا ہے جائے وقوعہ سے 2لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں جبکہ باقی 6افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close