موم بتیاں بنانے کی فیکٹری میں دہماکہ، 8 ہلاک، 4 زخمی

غازی آباد(پی این آئی)موم بتیاں بنانے کی فیکٹری میں دہماکہ، 8 ہلاک، 4 زخمی، بھارتی شہر غازی آباد میں موم بتی کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فیکٹری میں کام کرنے والی چھ خواتین بھی

شامل ہیں۔دھماکے اور آگ سے عمارت گر گئی جس کے نیچے کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close