امریکی پولیس اہلکار سیاٹل میں مظاہرین کو روکنے کے لئے گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے، عوام کا شدید احتجاج

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کی ریاست واشنگٹن میں پولیس اہلکار تشدد کے پرانے طریقوں سے باز نہ آئے، سی ایٹل میں مظاہرے کرنیوالے 2 افرادکی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے۔ریاست واشنگٹن میں یہ مظاہرہ کیپٹیل ہل آکیوپائے گروہ کی جانب سے کیا جارہا تھا کہ اس دوران 2 مختلف مقامات پر پولیس اہلکاروں نے

مظاہرے میں شریک افراد کو دھکا دے کر گرایا اور ان کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے۔مظاہرےمیں شامل دیگر افرادنے بروقت مداخلت کی اور اہلکاروں سے کہا کہ وہ گردن سے گھٹنا ہٹائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close