لیبیا میں سابق صدر کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی منظر عام پر آگئے، لیبیا میں جشن کا سماں

طرابلس (پی این آئی)لیبیا میں سابق صدر کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی منظر عام پر آگئے، لیبیا میں جشن کا سماں۔لیبیا کے سابق حکمران لیڈر مقتول کرنل معمر قذافی کے بڑے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی طویل روپوشی کے بعد ایک بار پھر منظر عام پر آئے ہیں۔ لیبیا میں ان کے حامیوں نے سیف

الاسلام کے منظرعام پر آنے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close