جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر، امریکی سینیٹ نے منظوری دے دی

واشنگٹن(پی این آئی)جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر، امریکی سینیٹ نے منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل چارلس براؤن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے فضائیہ کا سربراہ مقرر کیا اورامریکی سینیٹ نے جنرل براؤن کی تقرری کی حتمی منظوری دی۔

امریکی سینیٹ میں براؤن کے حق میں 98 جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اسے تاریخی قرار دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close