سعودی عرب میں کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، 90فیصد مریضو ں کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا گیا

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، 90فیصد مریضو ں کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا گیا… سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے صحت یاب والوں کی شرح 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وبا کی شروعات سے یکم جون تک مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس کے 9611

مریض ریکارڈ پر آئی- پیر کو 19 کیسز رپورٹ ہوئی- مملکت بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کے حوالے سے یہ تعداد کم رہی ہے۔ وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا بحران کی ابتدا سے اب تک مدینہ منورہ میں مہلک وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 8567 ریکارڈ کی گئی جو89.14 فیصد بنتی ہے۔سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے صحت یاب والوں کی شرح 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وبا کی شروعات سے یکم جون تک مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس کے 9611 مریض ریکارڈ پر آئی-

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close