سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی تشدد جاری، کلگام میں تلاشی کے دوران 2 نوجوان شہید کر دیئے گئے،مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، کلگام میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو
کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ علاقے میں کیمیکل گن پاوڈر کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے،علاقے کا محاصرہ ہے اور انٹرنیٹ سروس بھی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں