سعودی وزارت داخلہ نے مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا، فرزندان توحید میں خوشیاں ہی خوشیاں

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ نے مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا عمل درآمد اتوار 31 مئی سے ہوگا مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی روزانہ صبح 6 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک گھروں سے باہر نکل سکتے ہیں اس حوالے سے پہلے عائد پابندی اٹھالی گئی سعودی وزارت داخلہ نے

دوسرے اعلان یہ کیا ہے کہ 21 جون سے مکہ مکرمہ کی تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی جائیں شہر کی تمام مساجد میں 5 وقت کی نمازیں جماعت کے ساتھ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close