مقبوضہ کشمیر کے عوام نے عید پاکستان کے ساتھ آج منانے کا اعلان کر دیا، مودی سرکار کی جگ ہنسائی ہو گئی

سرینگر(پی این آئی):مقبوضہ کشمیر کے عوام نے عید پاکستان کے ساتھ آج منانے کا اعلان کر دیا، مودی سرکار کی جگ ہنسائی ہو گئی،چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کی طرف سے عید الفطر کے اعلان کے بعد مقبوضہ کشمیر کی عوام نے پاکستان کیساتھ عید منانے کا اعلان کر دیا۔ صدر آزاد کشمیر مسعود

خان نے اسے ریفرنڈم قرار دیدیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان میں روایت ہلال کمیٹی کی طرف سے عید کا اعلان کیے جانے کے بعد سرینگر کی متعدد مساجد، شہروں اور دیہات میں اعلانات کیے گئے کہ عید الفطر پاکستان کے ساتھ منائی جائے گی۔خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کا یہ رواج ہے کہ رمضان المبارک اور عید الفطر پاکستان کے ساتھ مناتے ہیں نہ کہ بھارت سمیت کسی اور دوسرے ممالک کیساتھ۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close