بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا وہاں عید پیر کے روز ہو گی

ممبئی(پی این آئی)بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا وہاں عید پیر کے روز ہو گی،بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عید الفظر 25 مئی بروز پیر کو ہوگی۔مرکزی دفتر رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مطلع صاف ہونے کے باوجو ملک کے بیشتر مقامات سے اطلاع ملی ہے کہ چاند نظر نہیں آیا۔ لہٰذا

کل (اتوار) 30 رمضان المبارک ہوگی اور عیدالفظر 25 مئی بروز پیر کو ہوگی۔جامع مسجدہ دہلی نے بھی بھارت میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close