حیران کن اطلاع ایسا کیا ہوا کہ ترکی کے سعودی سفارتخانے میں قتل کیے جانے والے سعودی شہری خاشقجی کے بیٹوں نے قاتلوں کو معاف کر دیا؟؟

حیران کن اطلاع ایسا کیا ہوا کہ ترکی کے سعودی سفارتخانے میں قتل کیے جانے والے سعودی شہری خاشقجی کے بیٹوں نے قاتلوں کو معاف کر دیا؟؟ترکی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔سعودی عرب میں مقیم جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح اور عبداللہ نے ایک بیان میں

کہا کہ رمضان کی مقدس شب انہوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔جمال خاشقجی کے بیٹوں صالح اور عبداللہ نے کہا کہ اس مقدس شب ان کے ذہنوں میں اللہ کی آیت ہے کہ، اگرکوئی شخص معاف کردے اور مفاہمت کرلےتو اسکا اجراللہ دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close