فلسطینی صدر محمود عباس کا اسرائیل اور امریکا سے سیکیورٹی تعاون سمیت تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

غزہ (پی این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس کا اسرائیل اور امریکا سے سیکیورٹی تعاون سمیت تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان۔فلسطینی صدر محمود عباس نے مزید فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیل اور امریکا سے سیکیورٹی تعاون سمیت تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ایک ہنگامی اجلاس

کے بعد محمود عباس نے اعلان کیا کہ اب فلسطینی اتھارٹی اور تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) اسرائیل کے ساتھ دستخط کیے گئے معاہدوں پر عمل در آمد کی پابند نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں