کورونا وائرس وقت کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے، چینی ماہرین کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

بیجنگ(پی این آئی)کورونا وائرس وقت کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے، چینی ماہرین کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا۔کورونا وائرس کی ویکیسن کی تیاری سے قبل ہی مرض کی نوعیت اور دورانیے میں تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے۔چینی ماہرین کے مطابق وبا کے مرکزووہان اور دیگر صوبوں میں کورونا کی علامات اور مرض کے

دورانیے میں فرق دیکھا گیا۔ماہرین کے مطابق ایسے لوگ بھی بیماری کے پھیلاؤ کا باعث بنے جن میں کوئی علامات ظاہر ہی نہیں ہوئی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close