عراق(پی این آئی)عراق اور شام میں امریکا کی موجودگی غیرقانون ہے، جلد بے دخل کردیا جائے گا، ایرانی رہبر علی خامنہ ایایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکا غیرقانونی طور پر موجود ہے، جلد دونوں ملکوں سے بے دخل کردیا جائے گا۔آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ
عراق اور شام میں امریکا کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان، عراق اور شام میں امریکی کارروائیوں سے عوام کے دلوں میں نفرت پیدا ہوئی ہے۔ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا ہے کہ امریکی سماج اور سیاسی نظام پرکشش نہیں رہا، دنیا کے بڑے حصے میں امریکی سماج اورسیاست کے خلاف نفرت بڑھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں