کابل (پی این آئی)طالبان افغانستان میں بھارت کے کردار کو خوش آمدید کہیں گے اگر ۔۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا…. افغان طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں منفی کردار ادا کیا ہے۔طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس استانکزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ طالبان افغانستان میں
بھارت کے کردار کو خوش آمدید کہیں گے اگر یہ افغان قوم کے مفاد میں ہوگا لیکن بھارت نے گزشتہ 40 برس کے دوران افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انڈیا نے افغانستان کے بدعنوان گروپوں کے ساتھ معاشی، فوجی اور سیاسی روابط کے ذریعے افغانستان میں منفی کردار ادا کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں