بھارت میں جعلی خبروں کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، امریکی نمائندے کا تشویش کا اظہار

واشنگٹن(پی این آئی)بھارت میں جعلی خبروں کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، امریکی نمائندے کا تشویش کا اظہار۔بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی سفیر عمومی برائے عالمی مذہبی آزادی sam brownback نے ایک بیان

میں بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے آن لائن اور جسمانی حملوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں جعلی خبروں کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں