واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کا مؤقف کمزور پڑنے لگا، چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ہوا ہے، یو ٹرن لینے لگے،امریکی صدر دونلد ٹرمپ نے پہلے چین کی حکومت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا الزام لگایا اور اب دعوٰی کیا ہے کہ چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شاید کسی کی
نااہلی سے کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے باہر آیا اور وبا کی صورت اختیار کرگیا۔دوسری جانب چین نے الزام کو مسترد کرتے ہوئے چین پر انگلی اٹھانے کے بجائے امریکا کو اپنے معاملات دیکھنے کا مشورہ دے دیا ہے۔واضح رہے کہ امریکا میں مریضوں کی تعداد 13لاکھ کے قریب ہوگئی جبکہ 76 ہزار سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں