اہم اسلامی ملک میں لاک ڈائون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مساجد میں آنے کے لیے نمازیوں کو ہاتھ دھونے، ماسک لگانے اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا، مساجد میں ڈس

انفیکشن اسپرے بھی کیا جائے گا۔بنگلہ دیش میں 26 مارچ کو لگائے جانے والے لاک ڈاون میں بتدریج نرمی کی جارہی ہے۔بنگلہ دیش میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 12 ہزار 425 اور اموات 186 ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close