ہماری بیٹی کو سٹور میں داخل کیوں نہ ہونے دیا؟ کس ملک میں سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا؟ عجیب واقعہ جانئیے

مشی گن(پی این آئی)ہماری بیٹی کو سٹور میں داخل کیوں نہ ہونے دیا؟ کس ملک میں سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا؟ امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ میں کورونا وائرس کے دوران بیٹی کو ماسک نہ پہننے کے باعث سٹور میں جانے کی اجازت نہ ملنے پر خاندان نے سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا۔ برطانوی خبر رساں

ادارے کے مطابق مشی گن کے شہر فلنٹ میں43 سالہ سکیورٹی گارڈکالون مونیرلین نے سٹور پر ایک فیملی کی بیٹی کو ماسک نہ پہننے کے باعث اندر جانے سے روک دیا جس پر اس کی ماں شرمل ٹیگیو ، باپ لیری ٹیگیو اور بھائی رامونے بشپ نے سکیورٹی گارڈ کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، جس کے بعد خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے تاہم بیٹی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close