کورونا وائرس، وہ ملک جہاں تعلیمی اداروں  کو پورے سال کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

واشنگٹن(پی این آئی) مہلک وائرس نے امریکا کو جکڑ رکھا ہے مزید ایک ہزار897افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے جس کے تعداد65ہزار776ہو چکی ہے،دوسری جانب کیلی فورنیا میں لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے لوگوں نے احتجاج کیا، نیو یارک کے گورنر نے کہا کہ ریاست کے تمام سکول باقی تعلیمی سال کے لیے بند

رہیں گے،امریکی ٹی وی کے مطابق 24گھنٹے میں 36 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد11 لاکھ 32 ہزار تک پہنچ گئی ہے، ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔دوسری جانب کیلی فورنیا میں لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے لوگوں نے احتجاج کیا، نیو یارک کے گورنر نے کہا کہ ریاست کے تمام سکول باقی تعلیمی سال کے لیے بند رہیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close