کورونا وائرس کی روک تھام میں بڑی کامیابی، کورونا کی 99 فیصد درست معلومات فراہم کرنے والے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی تصدیق کر دی

برسلز (پی این آئی) کورونا کی 99 فیصد درست معلومات فراہم کرنے والے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی تصدیق کر دی گئی۔ برطانوی کمپنی “ایبٹ” نے یورپ کے لیے نئے ٹیسٹ کی تصدیق کی ہے، ٹیسٹ سے یہ پتا لگایا جا سکتا ہے کہ کوئی شخص کورونا سے متاثر ہو چکا ہے یا نہیں۔تفصیلات کے مطابق یورپ میں کورونا وائرس کے

خلاف جنگ کی کوششوں میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ کے لیے ایک ایسے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی تصدیق کر دی گئی ہے جو کورونا کی 99 فیصد درست تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی ٹیسٹنگ کی ماہر برطانوی کمپنی “ایبٹ” نے یورپ کے لیے اس نئے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد اس اینٹی باڈی ٹیسٹ کا استعمال پورے یورپ میں شروع ہو چکا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close